ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بنگلورو میں وھیلنگ کر رہے 4؍نو جوان گرفتار

بنگلورو میں وھیلنگ کر رہے 4؍نو جوان گرفتار

Thu, 13 Aug 2020 10:47:57    S.O. News Service

بنگلورو،13؍اگست(ایس او  نیوز) ٹرافک کے دوران ہی وھیلنگ کر رہے 4نو جوانوں کو بیٹ رائن پو رہ پو لیس نے گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار شدہ نو جوانوں کی شناخت ہنو منت نگر کے چندن(21)،للیت(21)،شری نگر کے سومنت(20) اور وینا ئے(27) کے طور پر کی گئی ہے۔ان کے قبضہ سے3مو ٹر سائیکلیں ضبط کی ہیں۔ڈی سی پی ششی کمار کے مطابق گرفتار نو جوان کوئی کام نہ کر تے ہو ئے گروپ کی شکل میں سڑکوں پر وھیلنگ کر رہے تھے۔انہوں نے بتا یا کہ نائس روڈ پر وہیلنگ کے واقعات بڑھنے لگے ہیں،اس سلسلہ میں ٹرافک پو لیس کارروا ئی کر تے ہوئے وہیلنگ کر رہے نو جوانوں کو گرفتار کر رہی ہے۔ انہوں نے بتا یا کہ گرفتار نو جوان اس سے قبل بھی وہیلنگ کر نے کی ویڈیو گرافی دستیاب ہو ئی ہے۔


Share: